investor Information

Symbol of the Company: FSWL

listed on Pakistan Stock Exchange Limited

اِنویسٹر و اِنفَرْ میشن

fswl :کمپنی کی نشانی

www.psx.com.pk : پاکستان سٹاک اِکسچینج پر فہرست شدہ

مالی احوال۔2018
سالانہ اکاؤنٹس۔2017
سالانہ اکاؤنٹس۔2016
سالانہ اکاؤنٹس۔2015

گذشتہ چھ برسوں کے مالی نقاط

گذشتہ تین سہ ماہیوں کےعبوری کھاتے وغیرہ ، بشمول حالیہ ترین دستیا ب کھاتے۔

سہ ماہی مالی احوال جیسا کہ مورخہ 2018۔ 09۔ 30
سہ ماہی کھاتے 31مارچ ، 2018
سہ ماہی کھاتے 31دسمبر ، 2017
سہ ماہی کھاتے 30ستمبر ، 2017
سہ ماہی کھاتے 31مارچ، 2017
سہ ماہی کھاتے 31دسمبر ، 2016
سہ ماہی کھاتے 30 ستمبر ، 2016
سہ ماہی کھاتے 31مارچ، 2016
سہ ماہی کھاتے 31دسمبر، 2015

As per the latest available yearly financial statement: Earning per share, P/E ratio and breakup value

Name and Address of Share Registrar

Free Float Shares

کمپنی اور آلہ کار کی شرح بندی مفت دستیاب تجارتی حصص

منتظمین کا چناؤ

منتظمین کے چناؤ کا اعلان

Notice of Election of Directors dt: 16-05-2018
Notice U/s 159(4) of Companies Act-2017 dt: 04-06-2018

۔ منتظمین کے چناؤ کے ضمن میں مندرجہ ذیل معلومات وقت کے مندرجہ تعین کے حساب سے دستیاب ہوگی

۔ ہر امیدوار کی جانب سے جمع کرائی جانے والی پراکسیز ، بمطابق تعداد اور قدر، اور یہ کہ کب جمع کروائی گئیں۔

توجہ: چناؤ میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلی پروفائیلز بمع دفتری پتوں کے ، وہی ہیں جو موجودہ منتظمین کی پروفائیلز میں درج ہیں۔

چناؤ کی طے شدہ تاریخ سے ۲۱ روز قبل

پراکسی فارم
فارم۔۲۸ (بینک) دلچسپی رکھنے والے امیدوار پُر کر کے دستخط کریں گے۔
شراکت داروں کی فہرست اور اُن کا پتا جو چناؤ کے خواہاں امیدوار تک قابل رسائی ہو (جو کمپنی اور ذاتی لوگِن اختیار کے تحت پاسورڈ کےذریعے محفوظ ہو

اِنوَیسٹرو رِلیشَن

پراکسی
الیکٹرانِک کمیونی کیشن کانٹیسٹ فارم
نوٹِس آوْ اے جی ایم اینڈ پراکسی فارم
اِنوَیسٹر کمپلینٹس کمپنی سپیسِفِک اِشُو

سرمایہ کار کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے وقف شدہ شخص سے رابطہ کرنے کی تفصیلات

جناب محترم غوث محمد خان
کمپنی سیکرَٹری
ای میل :
فون۶۷۔۳۸۸۶۲۶۳:۔۰۲۲

: ایس ای سی پی کے ا ِنوَیسٹَر کمپلینٹ سیکشن کا ویب سائیٹ لِنک
http://www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp
(کارپوریٹ سوشل رِسپانسبیلٹی رپورٹس (اگر کوئی ہو تو
ڈوائیڈنڈ/بونس ڈَیکلَریشن اینڈ رائیٹ اِشو
سائیٹ میپ
سرچ فَسیلَٹی

میڈیا
قومی /بین القوامی اعزازات ، قدر شنای، اگر کوئی ہو تو
صنعتی تنظیموں اور تجارتی حلقوں کی رکنیت
فتح سپورٹس ویئر لمیٹڈ
۴۴۲، میر پور خاص روڈ، حیدرآباد۔پاکستان

صنعت اور تجارتی حلقوں کی رکنیت
۔ پاکستان سٹاک اِکسچینج لمیٹڈ
۔ حیدرآباد چیمبر آوْ کامرس اینڈ اِنڈَسٹری
۔ پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینیو فیکچرر اَسوشی ایشن

کمپنی کی جانب سے کوئی دیگر اعلانات، روابط کاریاں اور تصدیقی حقائق
تعمیلی تصدیق نامے

:گورننس

چیف ایگزیکٹو آفیسر

 

جناب محترم رؤف عالم صاحب

رؤف عالم صاحب تجارت کے شعبے میں گریجویٹ ہیں۔ آپ نے ۱۹۹۶ میں کمپنی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آپ دیگر متعلقہ کمپنیوں کے منتظم اور منتظم اعلیٰ بھی ہیں۔ آپ تنظیم کی کاروباری ترقی میں نمایاں رہے، آپ نے نت نئی مصنوعات متعارف کروائیں اور زیادہ اہمیت کی حامل مصنوعات کو فروغ دیا۔ گروپ کی ملبوسات سے متعلق سرگرمیوں کے فروغ میں عملی کردار ادا کر کے دکھایا ، جس سے آپ کو کاروبار کی گہری سوجھ بوجھ عطا ہوئی ۔ آپ نے گروپ کے غیر ملبوساتی کاروبار میں انقلابی تغیرات برپا کیے۔ جناب رؤف عالم صاحب کو مختلف شعبوں میں مہارت حاصل ہے جس میں سیلز اور مارکیٹنگ، سپلائے چین مینجمنٹ ، پروڈکٹ ڈویلپمَنٹ اور مینجمنٹ وغیر شامل ہیں۔

جناب محترم آفتاب عالم صاحب

آفتاب عالم صاحب تجارت میں گریجویٹ ہیں اور آپ ۱۹۹۶سے فتح انڈسٹریز سے وابسطہ رہے ہیں۔ دیگر کمپنیوں کے منتظم ہونے کی حیثیت سے، آپ پر لاگو ذمیداریوں نے آپ کو مشکل مراحل کو قبول کرنے اور کھٹن حالات میں فیصلے کرنے کے قابل بنادیا ہے۔ آپ کی ذمیداریوں میں طویل المدت اور قلیل المدت درجات کی منصوبہ بندی اور پیش گوئی کرنا شامل ہے۔ آپ نے نئے منصوبے تجویز کرنے میں سرگرم انداز میں حصہ لیا ہےاور بڑے بہترین انداز میں وسعت اور فروغ کے لیے اپنے فرائض انجام دیے ہیں۔ آپ نے چمڑے سے متعلق مصنوعات ، ملبوساتی بُنوائی، کتائی، رنگ سازی، تکمیل پذیری اور ملبوسات میں بہت اچھا تجربہ حاصل کر لیا ہے۔ آپ کے پاس تجربہ ہے اور آپ کاروباری لین دین، خاص طور پر پلانٹ اور مشینری کی رسد، خام مال اور اثاثہ جات میں بڑی قابلیت کے مالک ہیں۔ آپ کا سیلز پروموشن میں تجربہ ہے اور آپ نے مقامی اور بیرونی بازاروں میں چمڑے اور ملبوساتی مصنوعات میں اپنی کامیابی کے جوہر دکھائے ہیں۔

جناب محترم سعید عالم صاحب

سعید عالم صاحب تجارت میں گریجویٹ ہیں۔ آپ نہ صرف کمپنی کے اعلیٰ منتظم افسر ہیں بلکہ دیگر متعلقہ کمپنیوں کے ڈائیریکٹر بھی ہیں۔ آپڈائیریکٹر کے منصب پر ۱۹۹۶ میں تعینات ہوئے تھے۔ آپ کپڑے اور جوتے بنانے کے شعبے میں مختلف توسیعی منصوبوں کا بیڑا اٹھا چکے ہیں۔ فتح انڈسٹریز کے اعلیٰ منتظم افسر ہونے کی حیثیت سے، آپ پر عائد ذمیداریوں نے آپ کو مشکل معامات کو قبول کرنا اور مشکل حالات میں فیصلہ کرنا سِکھا دیا ہے۔ آپ تجربہ کار ہیں اور کاروباری لین دین کے ماہر ہیں ۔آپ کو رسد پلانٹ اور مشینری، خام مال اور دیگر اثاثہ جات میں خاص مہارت حاصل ہے۔ آپ سیلز اور پروموشنز میں پُر وقار تجربے کے حامل ہیں ۔ آپ نے ملکی اور غیر ملکی بازاروں میں چمڑے سے وابسطہ مصنوعات اور کپڑے کی مصنوعات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ آپ ایک اچھے منتظم ہیں اور آپ نے کمپنی کے دفتر کو بہت کامیابی سے چلایا۔

جناب محترم فراز عالم صاحب

فراز عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی سند حاصل کر رکھی ہے۔ آپ کی دیگر متعلقہ کمپنیوں میں بھی شمولیت ہے۔ آپ ۲۰۰۵میں منتظم کے عہدے پر فائز ہوئے ۔ آپ نے ملبوسات اور چمڑے سے متعلق مصنوعات کی پیداوار میں بہت اچھا تجربہ حاصل کر لیا ہے۔ آپ نے نئے منصوبے تجویز کرنے میں بڑے سرگرم انداز میں حصہ لیا ہے اور اِس ضمن میں بڑے عمدہ طرز کے ساتھ ان کو وسعت دینے اور عملی جامہ پہنانے میں اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے۔

جناب محترم اَشْہَرْ عالم صاحب

اشہر عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی سند حاصل کر رکھی ہے۔ آپ ۲۰۱۱میں کمپنی کے منتظم بنے۔ فتح انڈسٹریز میں منتظم کے عہدے پر فائز ہونے سے قبل، جناب اشہر صاحب دیگر کمپنیوں میں دو برس کی تربیت حاصل کر چکے تھے۔ آپ فتح انڈسٹریز لمیٹڈ کی جوتا سازی کے شعبے میں رسد خام مال، حساب کتاب، اور مارکیٹنگ کی نگرانی کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

جناب محترم انیک عالم صاحب

انیک عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ آپ نے ۲۰۱۱ میں کمپنی کے منتظم کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔ فتح انڈسٹریز میں منتظم کے عہدے کی ذمیداریاں سنبھالنے سے قبل، آپ دیگر متعلقہ کمپنیوں میں دو برس کا عملی تجربہ حاصل کر چکے تھے۔ آپ فتح انڈسٹریز لمیٹڈ کی جوتا سازی کے شعبے میں رسد خام مال، حساب کتاب، اور مارکیٹنگ کی نگرانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

جناب محترم جمال عالم صاحب

جمال عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی سند حاصل کر رکھی ہے۔ کمپنی میں منتظم کے طور پر ۲۰۱۱میں شامل ہوئے۔ اس سے قبل کہ آپ فتح انڈسٹریز کے انتظامی شعبے کا حصہ بنے، آپ نے دیگر متعلقہ کمپنیوں میں دو سالہ تجربہ حاصل کر لیا تھا۔ فتح انڈسٹریز لمیٹڈ کی جوتا سازی کے شعبے میں رسد خام مال، حساب کتاب، اور مارکیٹنگ کی نگرانی کرنا آپ کی ذمیداریوں میں شامل ہے۔

:کمپنی کے قانونی مشیر کا نام و پتا

جناب محترم قاضی منور علی ایڈ وَکیٹ
قاضی منور علی اَیڈْ وَکیٹ
ہائیکورٹ آوْ سندھ
بالمقابل: شَیل پیٹرَل سٹیشن ، رسالہ روڈ ، حیدرآباد
فون نمبر:۲۷۸۲۵۸۶ ۔۰۲۲

:کمپنی کے محاسب کا نام و پتا

جناب محترم تنویر عارف صاحب
تنویر عارف اینڈ کو۔
چارٹرڈ اکاؤنٹَنْٹس
فلیٹ نمبر اے ۴، حیدرآباد
فون:۳۸۱۸۵۹۸ ۔۰۲۲

:کمپنی کا تعارف

نظریہ

سلے سلائے ملبوسات کا نمایاں برآمد کُنندہ رہنا اور عالمگیر سطح پر پیداوار اور برآمدات کے تقابلی مرکز کے طور پر ابھرنا

مقصد

فتح اسپورٹس ویئر لمیٹڈ، گاہک پر مرکوز کمپنی، اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہرطرح کی مشکلات کو قبول کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

مصنوعات کی اعلیٰ سطحی بین القوامی برآمد، معیار اور سروس میں بے مثال، شراکت داروں کی امنگوں سے مطابقت اور زیادہ سے زیادہ برآمد کے ذریعے ایک متحرک ، منافع بخش اور افزائش پر مرکوز کمپنی بننا۔

کاروباری ساتھیوں اور شریک کاروں کو اُن کی خواہشات و توقعات کے عین مطابق پُر کشش منافع جات دینا ۔ ایک ذمیدار آجر ہونے کا مظاہرہ کرنا اور ملازمین کو اُن کی قابلیت اور کارکردگی کے مطابق نوازنا ۔

اپنی سماجی ذمیداریوں کی تکمیل کرتے ہوئے ایک اچھا منظم شہری بننا۔

اپنی پیشہ وارانہ اور وقف شدہ ٹیم کے ذریعے، مستقل بنیادوں پر معیار کو برقرار رکھنا اور اسے مزید بہتر بنانا۔ معیار کی برقراری کو یقینی بنانے کے مؤثر نظام کے تحت، پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرنا۔

کمپنی کا مقام

پبلک لمیٹڈ کمپنی۔ زیرِ فہرست پاکستان اسٹاک اِکسچینج لمیٹڈ

کمپنی کا رجسٹریشن اور نیشنل ٹیکس نمبر

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر :0011680
0231172-7 :نیشنل ٹیکس نمبر

متعلقہ کمپنیوں اور اُن کی ویب سائیٹ کے لِنکس

www.fatehindustries.com :فتح اِنڈسٹریز لمیٹڈ

www.finishersltd.com  :فِنِشَر ز لمیٹڈ

www.trendslimited.com  :ٹرینڈز لمیٹڈ

پلانٹ کا پتا : کالی موری، حیدرآباد۔ پاکستان

مرکزی دفتر کا پتا : پلاٹ نمبر ۴۴۲، میر پور خاص روڈ، حیدرآباد ۔پاکستان
(فونز: ۷۔۳۸۸۶۲۶۳(۲۲۔۹۲) فیکس : ۳۸۸۶۲۶۸(۲۲۔۹۲)
fswl@fateh1.com : ای میل